the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
بہتر صحت اور مضبوط صحت کے لیے بہترین ہدایت ہے متوازن نیند لی جائے. اچھی نیند پورادن خوشگوار بنا سکتی ہے جبکہ نامکمل نیند آپ کو چڑچڑاپن، سستی دے سکتی ہے. لیکن بھاگ دوڑ بھری اس زندگی میں اچھی نیند اور اچھی صحت برقرار رکھنے کسی جنگ سے کم نہیں ہے.


Nastaleeq'; font-size: 18px; text-align: start;">رات کو سونے سے پہلے ایک گلاس گرم دودھ کا استعمال کرنا چاہیے. کیلشیم کا بہترین ذریعہ مانے جانے والے دودھ میں موجود tryptophan اور Serotoninکی اچھی نیند میں مدد کرتا ہے. دودھ کے ساتھ ساتھ بادام، کیلے اور melatoninسے بھرپور چیری کا استعمال بھی فائدہ مند ثابت ہوگا. اس کے علاوہ سونے سے قریب آدھے گھنٹے پہلے ہربل ٹی کی مقدار بھی اچھا رہتا ہے.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.